Questions of Farmers & Our Answers on kisan Time کسان ٹائم پر کسانوں کے سوالات اور ہمارے جوابات
متعلقہ پلے لسٹس
وڈیو کے بارے میں
اپنی مرضی کے سوال پرجانے کےلیے نیجے دیے گئے سوالات میں سے اپنی پسند کے سوال کے سامنے دئے گئے نیلے رنگ کے وقت پر ٹج کرنے پر آپ کا مطلوبہ سوال اور اس کا جواب دیکھ دیکھ سکیں گے
00:00 اپنی مرضی کے سوال کو دیکھنے کا طریقہ کار
02:40 تعارف
03:48 سوال نمبر(1): اینگرو اور سونا ڈی اے پی میں فرق؟
04:40 سوال نمبر(2): گندم کی بوائی کے وقت کتنی پوٹاش ڈال سکتے ہیں ؟
05:36 سوال نمبر(3): گندم کو سلفر کی ضرورت ہے؟ سلفر کی مقدار کتنی ہو؟
07:16 سوال نمبر(4): چوڑے اور نوکیلے پتوں کی جڑی بوٹی کی سپرے؟
09:25 سوال نمبر5): اصل اورنقل ڈی اے پی کا فرق؟ فلڈ یا چھٹہ ؟
11:56 سوال نمبر(6): ڈی اے پی کے ساتھ ٹاپ کلاس دے سکتے ہیں؟
13:09 سوال نمبر(7): کماد اورگندم کی ایک ساتھ کاشت کی ہے، جڑی بوٹی کا کون ساسپرے کریں؟
13:56 سوال نمبر(8): گندم کی بوائی کے وقت کون سی کھاد دیں؟ ڈی اے پی کے متبادل؟
15:50 سوال نمبر(9): گندم کی بوائی کے وقت یوریا اور ڈی اے پی ایک ساتھ استعمال کرسکتے ہیں؟ کتنی مقدر ڈالنی چاہیے؟
17:55 سوال نمبر(10): کرسٹل فارم ایس او پی کو چھٹہ یا ڈرل کیسے کریں؟
19:13 سوال نمبر(11): بوران کو ریتلی یا بارانی زمین پر کاشت کرنے کا فائدہ ہے؟
20:49 سوال نمبر(12): سنگل سپر فاسفیٹ کو یوریا کے ساتھ دیا جا سکتا ہے؟
21:28 سوال نمبر(13): کسان ٹائم کے کھاد پلان میں تیسرے پانی میں امونیم سلفیٹ استعمال کرلیں؟
23:41 سوال نمبر(14): ستائیس پرسنٹ والی زنک کی جگہ زبردست یوریا استعمال کرسکتے ہیں؟
25:57 سوال نمبر(15): بی او پی کب استعمال کرنی چاہیے؟
26:35 سوال نمبر(16): گندم کی بوائی کب تک کی جا سکتی ہے؟
28:12 سوال نمبر(17): سیم زدہ زمین کو کیسے کار آمد بنائیں؟
29:00 سوال نمبر(18): نائٹروفاس کی جگہ بی او پی ڈال سکتے ہیں؟
29:37 سوال نمبر(19): زنک اور فاسفورس ایک ساتھ فلڈ کر سکتے ہیں؟
30:31 سوال نمبر(20): قیمت بہت زیادہ ہے ڈی اے پی کا متبادل؟
31:10 سوال نمبر(21): جڑی بوٹی کی سپرے گندم کی بوائی کے کتنے دن بعد کریں؟
32:18 سوال نمبر(22): پالک کنڈے کےلیے سپرے؟
33:37 سوال نمبر(23): ڈرل زیادہ اوسط دیتی ہے یا چھٹہ؟
34:50 سوال …
KISAAN TIME