KISAAN TIME

Questions and Answers on kisan time 11 december 2023 کسان ٹائم پر سوال جواب .mp4

2023-12-15 38:11

متعلقہ پلے لسٹس

وڈیو کے بارے میں

00:57سوال نمبر(1): سر جی! آسلام علیکم ورحمتہ اللہ
کچھ رقبے میں گنا کی وجہ سے گندم کی کاشت لیٹ ہو گئ ہے ۔ اسی گنے والے رقبے کے پہلے سے موجود وتر میں ہی دو تین روز بعد کاشت کرنی ہے ۔ اپنی طرف سے تو انشاء اللہ بیچ بھی زیادہ ڈالیں گے ۔ 75 کلو فی ایکڑ ڈالنے کا ارادہ ۔ ڈیڑھ بوری ڈے اے پی کا ارادہ ہے ۔ پچاس کلو والی آدھی آدھی بوری پوٹاش دانے دار کا ارادہ ہے ۔ آدھی آدھی بوری سونا یوریا بھی ڈالیں گے اور تین کلو کا بوران کا پیکٹ بھی فی ایکڑ ڈالیں گےاور دس کلو سلفر بینٹونائٹ بھی دیں گے۔ بیج کو آئ سی آئ کا زہر بھی...
04:33سوال نمبر(2): Dear sir
What in best combination of fertiliser with urea ag first water? Can we use nitophos and at which time after wheat germination? What is bet fertiliser at 2nd and 3dr watering? Thanks and regards Nazir
06:00سوال نمبر(3): Sir aqarqrah myn kia kia fraud kia ja raha hy..Riaz shah nami shaks 50000pr kg logon ko ghalat bej deyrah hy
07:20سوال نمبر(4): پانی لگانے سے پہلے چھٹہ کریں یا بعد میں سر جی راہنمائی فرمائیں
07:58سوال نمبر5): A o A; sar yakinan ap kherat say hon gy sar meri gandum aj 43 Deen ki ho gai ha ur dusara pani ni lga kya salfar ur potash ka sapry kar sakty ha agr kar sakty ha to salfar ur potash ki makdar ketni ho ur sar nichy salfar 1 kg fald bhi kar na chata hn.
09:28سوال نمبر(6): السلام علیکم
سر 25 نومبر کاشت ہے نیچے ایک گٹو نائٹروفاس دیا ہے 55 کلو بیج ڈالا ہے پہلا پانی کب لگایاجائے اور اس میں کونسی کھاد استعمال کی جائے بجٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے شکریہ
10:16سوال نمبر(7): السلام علیکم سر میں نے آپ کے کھادپلان کے مطابق گندم کو پہلے پانی کین گوارا اور زنک پانی سے پہلے چھٹا کیا ہے لیکن کھاد زمین کے اوپر نظر ارہی ہے زمین کے اندر نہیں گئی مجھے سب لوگ کہہ رہے ہیں کہ تم نے کس کے کہنے پہ یہ نیا فارمولا ازمایا ہے لوگ کہتے ہیں کہ یوریا جو ہے اس کا کوئی ثانی نہیں ہے کچھ لوگ کہتے ہیں گوارا میں نائٹروجن کی مقدار کم ہے لہذا یہ یوریا سے ڈبل استعمال …