Questions and answers on kisan time 06-12 2023 کسان ٹائم پر سوال اور جواب
متعلقہ پلے لسٹس
وڈیو کے بارے میں
00:01 تعارف
01:26سوال نمبر(1): کرسٹل فام والی پوٹاش میں سلفر بھی موجود ہوتا ہے
اگر ہم 25کلو والا آدھا بیگ دوسرے پانی پہ فلڈ کرنا چاہیں اور آدھا چوتھے پانی پہ استعمال کرتے ہیں کیونکہ نیچے پوٹاش نہیں ڈال سکے تھے
تو کیا ایک کلو سلفر بھی ساتھ فلڈ کرنا پڑے گا یا پھر وہی سفلر کافی ہے جو پوٹاش میں موجود ہے تقریباً 18فیصد ہے پوٹاش میں موجود سفلر کی مقدار
کیا میری یہ ترتیب بہتر رہے گی
03:19سوال نمبر(2): جی جی السلام علیکم نور پور تھل کا ایریا ہے ریتلی زمین ہے میری ایک ایکڑ زمین ہے جس میں 10 سے 15 من فی ایوریج ارہی ہے اس کا کون سا طریقہ کار اور ایوریج بڑھانے کا طریقہ مجھے بتائیں شکریہ
03:55سوال نمبر(3): محترم سر گزارش ہے کہ ہم نے 22نومبر کو گندم دلکش کی وتر پر بجائے تھی DAP.Potash بھی نیچے ہی ڈال دی تھی۔آج 14دن گزرنے کے بعد گندم تقریباً 75..80٪ نکل آئ ہے کچھ ابھی تک نہیں نکلی اب محترم سر رہنمائی فرمائیے کہ پانی لگائیں یا نہ لگائیں ابھی 22 گزرنے تک انتظار کریں؟۔۔۔۔اگر پانی لگائیں تو آپ نے جو کھاد کین گوارا آور زنک رکمنڈ کی تھیں وہ بھی اسی پانی پر ڈالے یا ؟
05:24سوال نمبر(4): پہلے پانی پر کین کھاد اور زنک کو کس طرح استعمال کرنا ہے چٹھہ کر کے اوپر سے پانی لگانا بہتر ہے یا پہلے پانی لگا کر بعد میں چٹھہ کرنا چاہیے
06:12سوال نمبر5): اسلام وعلیکم سر جی
سب سے زیادہ افادیت کس پوٹاش کی ہے
کرسٹل فام یعنی پاؤڈر شکل والی
لیکوڈ پوٹاش یعنی فلڈ کی صورت میں
یا پھر فولئر یعنی سپرے کی صورت میں
07:46سوال نمبر(6): جو گندم اگاؤ کے وقت اس طرح نیچے سے پیلی ہو رہی ہے اس کی کیا وجہ ہے یا اسکا کیا حل ہے ابھی دس دن ہوۓ ہیں
08:37سوال نمبر(7): السلام وعلیکم ۔
سوال:سر کھادیں مل نہیں رہی اگر مل رہی ہیں تو من مانی قیمت بلیک میں مل رہی ہیں،اسکا کوئ حل بتائیں
آپ نے کہا تھا کہ آپ ایک ایپ لانچ کر رہے تھے جس میں جو کھاد نایاب ہوگی وہ ایپ کے ذریعے سے مل پائے گی۔۔ ؟
دوسرا:گندم کی جرمینیشن سایہ دار(درختوں کے آس پاس ) جگہوں پر کم یا سلو ہے ؟رہنمائ کریں
جزاک اللّہ خیرا
10:27سوال نمبر(8): Gandam k 3 paty nikal chuky han r …
KISAAN TIME